تمام مخلص احباب اور قدردانوں کی خدمت میں سلامِ مسنون!
بجانب: صوفی بھائی
زندگی کے ایک نئے موڑ اور کچھ ذاتی فیصلوں کے تحت، میں نے اپنی زندگی بھر کی تمام محنت سے بنائی گئی تمام ویب سائٹس، پلیٹ فارمز اور تمام ڈیجیٹل اکاؤنٹس کو ہمیشہ کے لئے چھوڑ دیا، اب ان پر میری طرف سے کبھی کوئی پوسٹ/پیغام نہیں آئے گا۔
آپ سب کی محبت اور برسوں کا ساتھ میرا بیش قیمتی سرمایہ ہے۔
اگر کبھی بھی آپ کو رابطے کی طلب ہو یا کسی بات پر گفتگو مقصود ہو، تو آپ اس نئے لنک کے ذریعے مجھ سے رابطہ کر سکتے ہیں:
Https://MyLife.Pk
اس طویل اور خوبصورت سفر میں ساتھ نبھانے کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ۔
فی امان اللہ
